پولیس رانجھا مارکیٹ میں چوری کے ملزم پکڑنے میں ناکام

 پولیس رانجھا مارکیٹ میں  چوری کے ملزم پکڑنے میں ناکام

پولیس رانجھا مارکیٹ میں لاکھوں روپے کی ہونیوالی چوری کی وادات میں ملوث ملزمان کا ابھی تک سراغ نہ لگا سکی

بھلوال(نمائندہ دنیا) رانجھا مارکیٹ بھلوال میں آئل چینجرکی دکان سے نامعلوم چوررات کی تاریکی میں تالے توڑکر 200کے قریب موبل آئل کے ڈبے اورایک لاکھ روپے نقدی لیکر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ بھلوال سٹی نے دکان مالک شاہ نوازرانجھا کی درخواست پرمقدمہ تو درج کرلیا مگرچوروں کا سراغ نہ لاسکے جس پر مالک دکان نے ڈی پی اوسرگودہا سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد چوری ملوث ملزمان کی گر فتاری کو یقینی بنایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں