ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشد وٹو کے شاہپورصدر میں ویکسی نیشن سینٹروں کے دورے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشد وٹو کے  شاہپورصدر میں ویکسی نیشن  سینٹروں کے دورے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشد وٹو نے شاہپورصدر کا دورہ کیا

شاہپورصدر(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا) انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر خرم مختار کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شاہپور صدر میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا معائنہ کیا ،بعدازاں انہوں نے ممتاز کوٹ جہان آباد فیلڈ میں بھی ویکسینیشن سنٹر چیک کیے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر عدنان اصغر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں