نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹوٹھوکرنیازبیگ سےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹولاہورسےشیخوپورہ تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹو لاہور سے خانقاں ڈوگراں تک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- لاہور:موٹروےایم تھری فیض پورسےسمندری تک دھند کےباعث بند،ترجمان
  • بریکنگ :- موٹروےایم تھری ننکانہ صاحب سےفیض پورتک دھندکی وجہ سےبند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فورشیرشاہ سےعبدالحکیم تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیو شیرشاہ سے جلال پورتک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیوشیرشاہ سےظاہرپیر تک دھند کےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم11 لاہورسےسمبڑیال تک دھندکےباعث بند
Coronavirus Updates

حکومت عوام کو کسی قسم کا ریلیف دینے میں ناکام :بلال خان

حکومت عوام کو کسی قسم کا ریلیف  دینے میں ناکام :بلال خان

ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن سرگودھا محمد بلال خان نے کہا کہ اس وقت پاکستان جن مسائل کا شکار ہے اس میں موجودہ حکومت کا بہت بڑا ہاتھ ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) یوٹرن کی ماہر حکومت عوام کو کسی قسم کا ریلیف دینے میں ناکام ہے جس کے باعث عوام دو وقت کی روٹی کو بھی ترس رہے ہیں موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ نواز شریف آج بھی ملک کے بڑے لیڈرو ں میں شامل ہیں اور انشاء اﷲ وہ جلد قوم میں واپس آکر ملکی تعمیر و ترقی کا آغاز کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں