دو فیصد ا سٹیمپ ڈیوٹی ،جائیداد کی خریدوفروخت متاثر

 دو فیصد ا سٹیمپ ڈیوٹی ،جائیداد کی خریدوفروخت متاثر

حکومت پنجاب کی جانب سے نقشہ فیس کی مد میں دو فیصد ا سٹیمپ ڈیوٹی عائد کرنے کے بعد سرگودھا سمیت ڈویژن بھر میں جائیداد کی خرید و فروخت بری طرح متاثر ہونے سے خزانے کے ریونیو میں بھی کمی واقع ہونا شروع ہوگئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لوگوں کیلئے دو فیصد اسٹمپ ڈیوٹی ادا کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے جس کے باعث جائیداد کی خرید و فروخت ہر گزرتے دن کیساتھ کم ہورہی ہے۔ جس سے خزانے کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے سائلین کا کہنا ہے کہ نقشہ فیس کی مد میں دو فیصد اسٹمپ ڈیوٹی فی الفور ختم کی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں