میڈیکل سٹوروں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل آن لائن کر دیا گیا
سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ ظفر اقبال نے کہا کہ محکمہ صحت نے میڈیکل سٹوروں کی رجسٹریشن کے عمل کو مکمل آن لائن کر دیا ہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خواہش مند حضرات حکومت کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کروائیں جن کی انکوائری اور تحقیق کے بعد انہیں لائسنس جاری کئے جائیں گے ۔