3ملزموں سے شراب،4سے جائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

3ملزموں سے شراب،4سے جائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

حق نواز،دانیال،پرویز،نصر،عمران،معین ،نصر احمد کیخلاف مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ساجد شہید پولیس نے حق نواز سے شراب30لٹر، تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے دانیال سے شراب13لٹر، پرویز سے شراب10لٹر، تھانہ شاہ پورصدر پولیس نے نصر سے رائفل222بور، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے عمران سے پسٹل30بور، تھانہ صدر پولیس نے نصر احمد سے پسٹل30بوراور تھانہ سٹی پولیس نے معین سے پسٹل30بور برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی وناجائزاسلحہ کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں