انٹر میڈیٹ (فرسٹ ا ئیر) کی رجسٹریشن کا شیڈول
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے انٹر میڈیٹ (فرسٹ ایئر) کی رجسٹریشن کے جاری شیڈول کے مطابق فرسٹ ایئر کیلئے طلباء و طالبات کی رجسٹریشن بغیر لیٹ فیس 15دسمبر تک جاری رہے گی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جبکہ لیٹ فیس 500روپے کیساتھ رجسٹریشن فیس 16دسمبر سے 30دسمبر تک کروائی جاسکے گی تمام طلباء و طالبات سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن متعلقہ تاریخوں میں کروالیں۔ تاکہ انہیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔