رائفل لے کر گھومنے والا گرفتار،مقدمہ درج

رائفل لے کر گھومنے والا  گرفتار،مقدمہ درج

رائفل لے کر گھومنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

شاہ پور صدر(نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شاہپور نواحی گاوں باگھڑ پنڈی موڑ مین بھیرہ روڈ پر ناکہ لگائے کھڑی تھی کہ ایک شخص نصر حیات اچانک سڑک پر نمودار ہوا،پولیس پارٹی کو دیکھ کر واپس مڑنے لگا ،مشکوک پا کر قابو کر لیا گیا،ملزم کے قبضہ سے 222 بوررائفل برآمد ہوئی، ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں