افغان کیمپ کوٹ چاندنہ میں گرلز ہائی سکول نمبر 2 کا افتتاح
وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے افغان کیمپ کوٹ چاندنہ میں UNHCR کے تعاون سے نئے تعمیر ہونے والے گرلز ہائی سکول نمبر 2 کا افتتاح کیا
میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اس موقع پر ان کے ہمراہ UNHCR کی نمائندہ میڈم نوریکا، چیف کمشنر افغان ریفیوجیز سلیم خان کمشنر افغان ریفیوجیز سرگودھا مظہر یاسین وٹو ایم پی اے عبدالرحمن خان المعروف ببلی خان اور امین اﷲ خان بھی ہمراہ تھے ۔