گیس کی بندش سے شہری پریشان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گیس بندش کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ۔
بلاک نمبر 9سے لے کر 16تک ’فیکٹری اپریا’ مدنی پارک’ مسلم آباد’ اسلام پورہ’ محمدی کالونی’ گلوالہ دیگر علاقوں کے مکین پریشان رہے ۔