شاہین آباد میں خصوصی سرچ آپریشن
سرگودھا(نامہ نگار ) ترجمان ضلعی پولیس کے مطابق شاہین آباد کے علاقے میں خصوصی سرچ آپریشن کیا گیا ۔
25گھروں کی تلاشی لی گئی ، 30 سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ،قانون کی کوئی خلاف ورزی نہیں پائی گئی ۔