پولٹری خرید کر 17لاکھ کا جعلی چیک

 پولٹری خرید کر 17لاکھ کا جعلی چیک

سرگودھا(نامہ نگار ) فراڈ کے ذریعے پولٹری خرید کر کنٹرول شیڈ مالک کو لاکھوں کا نفصان ۔

نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایوب سے بلال نے پولٹری خرید کر ساڑھے 17لاکھ روپے کا جعلی چیک دیا اور روپو ش ہو گیا ،مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں