اشتہاریوں اور عدالتی مفروروں سمیت متعدد گرفتار

اشتہاریوں اور عدالتی مفروروں  سمیت متعدد گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار ) اشتہاریوں کے خلاف کا رروائی کرتے ہوئے تھانہ میلہ پولیس نے آصف جاوید کو گرفتارکرلیا ۔

 اسی طرح عدالتی مفروران کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر بھلوال پولیس نے ساجد عباس، ثاقب، عنصر، محمد امجد، تھانہ بھیرہ پولیس نے خالد محمود، محمد امیر، محمد صغیر، محمد اکبر، تھانہ جھاوریاں پولیس نے محمد سلیم اور تھانہ شاہ پورصد ر پولیس نے محمد ادریس کو گرفتاکرلیا جن کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں