13ہوٹلوں دیگر کو جرمانے 485لٹر مضر صحت دودھ تلف

13ہوٹلوں دیگر کو جرمانے  485لٹر مضر صحت دودھ تلف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سرگودھا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13ہوٹلوں، ملک شاپ ،بیکریوں کو،حفظان صحت کے ناقص انتظامات۔

سابقہ نوٹسز کی عدم تعمیل اور زائد المیعادمصالحہ جات کی فروخت کے باعث مجموعی طور پر1لاکھ67 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیاعلاوہ ازیں ناقص دودھ پر8گاڑیوں کے مالکان کو 28ہزارروپے جرمانہ عائد کیا ، 485لٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں