بلدیہ حکام کی کارلفٹر کی واپسی کے لئے بھاگ دوڑ

بلدیہ حکام کی کارلفٹر کی واپسی  کے لئے بھاگ دوڑ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) بلدیہ حکام نے میونسپل کارپوریشن حدود سے باہر استعمال پر کار لفٹرواپس لینے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کر دی۔

 کارپوریشن انتظامیہ کے علم میں آیا ہے کہ لاکھوں روپے سے خریدے گئے کار لفٹر کا استعمال کینٹ ایریا میں کیا جا رہا ہے ،لفٹر واپس لینے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں