نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ پنجاب کی مری کیلئےانتظامی عہدوں کی منظوری
  • بریکنگ :- مری میں پولیس کی نئی پوسٹ کی منظوری
  • بریکنگ :- ایس پی کوہسارڈویژن کےعہدے کی منظوری
  • بریکنگ :- مری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکےعہدےکی منظوری
  • بریکنگ :- مری ملک کااہم ترین سیاحتی مرکز ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب
  • بریکنگ :- سیاحوں کومری میں بہترسہولتیں دیں گے،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- مری میں بہترگورننس کیلئے اقدامات کررہے ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب
Coronavirus Updates

اقبال کالونی وائی بلاک میں سیوریج کی بدترین بندش

اقبال کالونی وائی بلاک میں سیوریج کی بدترین بندش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اقبال کالونی بلاک Y میں سیوریج کی بدترین بندش سے جہاں مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے وہاں میونسپل کارپوریشن کو بار بار شکایات درج کروانے کے باوجود عملدرآمد نہ ہونے پر وہ خوار ہو کر رہ گئے ہیں۔

مکینوں کا کہنا ہے کہ کئی روز سے میونسپل کارپوریشن کے چکر لگا رہے ہیں مگر سیوریج کی بحالی کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے جس کی وجہ سے صورتحال روزباروز گھمبیر ہوتی جا رہی ہے ، آمدو رفت میں مشکلات کے ساتھ ساتھ اٹھنے والے تعفن کے باعث سانس لینا بھی دوبھر ہو چکاہے ، انہوں نے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لے کر فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں