ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ملزم  سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ پولیس نے  اطلاع ملنے پر رب کے قریب کار روائی کرتے ہوئے ہوئے ملزم معاویہ شوکت کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں