نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- عالمی سروےنےپنجاب حکومت کی کارکردگی کوسراہا، فیاض چوہان
  • بریکنگ :- ملکی تاریخ میں پہلی بارہیلتھ کارڈدیاجارہا ہے، فیاض الحسن چوہان
  • بریکنگ :- سب سے زیادہ یونیورسٹیاں پنجاب میں تعمیر کی گئیں، فیاض چوہان
  • بریکنگ :- 3سال میں 40 ارب ڈالرکا قرضہ واپس کیا،فیاض الحسن چوہان
  • بریکنگ :- نوازشریف حکومت 4 ،زرداری حکومت 3 ارب ڈالر سالانہ قرضہ واپس کرتےتھے،فیاض چوہان
Coronavirus Updates

4روز میں 13 پناہ گاہوں میں اشیا تقسیم

4روز میں 13 پناہ گاہوں  میں اشیا تقسیم

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ لاہور نے 13 پناہ گاہوں میں احساس لباس پروگرام موسم سرما 2022 کی چار روزہ رپورٹ جاری کر دی ہیں۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ گزشتہ 4 روز کے دوران سردی کی شدید لہر میں 1500 سے زائد افراد میں گرم کپڑے ، چادریں، جوتے ، جیکٹس، ٹوپیاں اور دیگر آئٹمز کی تقسیم کو یقینی بنایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ لاہور شہر کی 13 پناہ گاہوں میں اسسٹنٹ کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں