پیشہ ور بھکاری عورتیں شہریوں کیلئے درد سر بن گئیں

پیشہ ور بھکاری عورتیں شہریوں  کیلئے درد سر بن گئیں

کندیاں(نمائندہ دنیا )پیشہ ور بھکاریوں کے گروہ نے کندیاں شہر میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔

 جن کا کام لوگوں کے گھروں میں گھس کے واردات کرنا ہے میک اپ کروا کر یہ عورتیں شہریوں کیلئے درد سر بن گئی ہیں،شہریوں نے حکام بالا اور مقامی پولیس سے مطالبہ کیا ہے دن کے وقت پولیس کا گشت بڑھایا جائے تاکہ ان لوگوں پر نظرِ رکھی جا ئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں