نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- مسلم لیگ(ن)کے4 سینیٹرزاجلاس میں شریک نہیں تھے
  • بریکنگ :- سینیٹ اجلاس،اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور
  • بریکنگ :- ترمیمی بل شوکت ترین نےایوان میں پیش کیا
  • بریکنگ :- حکومت ایک ووٹ سےبل منظورکرانےمیں کامیاب
  • بریکنگ :- حکومتی بنچزنے43،اپوزیشن نے42 ووٹ حاصل کیے
  • بریکنگ :- چیئرمین سینیٹ نےبھی بل کےحق میں ووٹ دیا
  • بریکنگ :- سینیٹردلاورخان گروپ کابھی بل کےحق میں ووٹ
  • بریکنگ :- سینیٹ میں اپوزیشن لیڈریوسف رضاگیلانی غیرحاضر
  • بریکنگ :- یوسف رضا گیلانی نےترمیمی بل پرووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
  • بریکنگ :- مشاہدحسین علالت کےباعث اجلاس میں شریک نہیں ہوئے
  • بریکنگ :- سینیٹرنزہت صادق کی کینیڈاموجودگی کےباعث عدم شرکت
  • بریکنگ :- اےاین پی کےعمرفاروق بھی اٹھ کرچلےگئے
  • بریکنگ :- سینیٹرہلال الرحمان کوروناکےباعث شریک نہ ہوسکے
  • بریکنگ :- فاٹاسےسینیٹرہدایت اللہ بھی ایوان سےغیرحاضررہے
  • بریکنگ :- بی این پی مینگل کے2 سینیٹرزبھی ایوان سےغیرحاضرتھے
  • بریکنگ :- اسلام آباد:سینیٹ کااجلاس پیرتک ملتوی
Coronavirus Updates

مسافر گاڑیوں میں دھڑلے سے ایل پی جی سلنڈروں کا استعمال

مسافر گاڑیوں میں دھڑلے سے  ایل پی جی سلنڈروں کا استعمال

کندیاں(نمائندہ دنیا ) ٹریفک پولیس انتظامیہ کی کمزور گرفت کے باعث مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈروں کا استعمال دھڑلے سے جاری ، حکومت کی طر ف سے پابندی کے واضح احکامات کے باوجود کندیاں ، پپلاں ، میانوالی ، واں بھچراں سمیت دیگر روٹس پر چلنے والی مسافر کو چز میں گیس سلنڈوں کا استعمال کھلے عام جاری ہے۔

ٹریفک پولیس کی آشیر باد سے چلنے والی ان مسافر کوچز میں استعمال ہونے والے سلنڈروں کا معیار انتہائی ناقص اور غیر معیاری ہے ،شہریوں نے سلنڈروں کو فوری طور پر اتار نے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں