سانحہ مری :چیف جسٹس جوڈیشل انکوائری کروائیں،مہر ارشد حبیب

سانحہ مری :چیف جسٹس جوڈیشل انکوائری کروائیں،مہر ارشد حبیب

بھلوال(نمائندہ دنیا )مسلم لیگ(ن) سٹی بھلوال کے سینئرنائب صدر مہر ارشد حبیب نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف نے برفباری کے دوران امدادی کارروائیوں کے لئے بہت بڑی مشینری مری انتظامیہ کو دی تھی۔

ایسے موسم میں شہبازشریف خود مری کی انتظامیہ سے بھرپوررابطے ہوتے تھے ، 2016میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں مری آئی تھی لیکن ایسا واقعہ رونما نہیں ہوا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں