بجلی مہنگی ہونے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا، شیخ آصف وہرہ

بجلی مہنگی ہونے سے مہنگائی میں  اضافہ ہو گا، شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سینئر ممبرسرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹری شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے

کہ بجلی کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھراضافہ اس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھانے سے مہنگائی کے طوفان کی شدت مز ید بڑھ جا ئے گی حکومتی سطح پر بجلی پٹرولیم مصنوعا ت کے نرخوں میں اضافے کے صنعت وتجار ت اور عا م آ دمی پرمنفی اثرات مرتب ہو ں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں