قحبہ خانوں کے خلاف ایکشن،7عورتوں سمیت 20گرفتار
سرگودھا(نامہ نگار ) قحبہ خانوں کے خلاف پولیس کا خصوصی کریک ڈاؤن، عورتوں سمیت 20سے زائد افراد حوالات بند کر دیئے گئے ۔
نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،79شمالی،شریف ٹاؤن،خیابان صادق،گجر کالونی میں قحبہ خانوں پر چھاپے مار کر سکینہ ،نوشین، مہوش، نجمہ، نورین، خدیجہ ،بشیراں، انیس ،مسرت ،وسیم،صابر، احمد حسن، مہدی حسن، شہباز، مدثر، وقاص، شاہ ذیب، عبدالستار، عبداﷲ، احسن، عاطف، سلیم، محمد رضا، رمضان وغیرہ بیس سے زائد افراد گرفتار کر لئے ،تین عورتیں اور ایک اشتہاری سمیت پانچ ملزم فرار ہو گئے ، مقدمات درج کرلئے ۔