منی بجٹ کو ٹیکسوں کاطوفان قرار دینا قوم کو گمرا ہ کر نے کی سازش ،چو دھر ی عبد الرحمن

منی بجٹ کو ٹیکسوں کاطوفان قرار دینا قوم کو  گمرا ہ کر نے کی سازش ،چو دھر ی عبد الرحمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سماجی و سیاسی رہنما چو دھری عبدالرحمن منا آرائیں نے کہا کہ اپوزیشن کا منی بجٹ کو ٹیکسوں کاطوفان قرار دینا قوم کو گمرا ہ کر نے کی سازش ہے۔

 درحقیقت یہ معیشت کی ڈاکومنٹینشن ہے آ ج جو لوگ اس منی بجٹ پر سیاسی دکاندار ی چمکا ر ہے ہیں و ہ یہ با ت کیوں بھول جاتے ہیں کہ ا ن کی لو ٹ کھسوٹ اور ناقص معاشی پالیسیوں سے ہی پاکستانی معیشت وینٹی لیٹرپرپہنچی تھی لیکن و ز یراعظم عمران خا ن کی بہترین حکمت عملی اور جر ات مندا نہ فیصلوں سے پاکستان معیشت آ ج بہتر صورتحال میں ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں