نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی صدارت میں بڑےشہروں کی منصوبہ بندی سےمتعلق اجلاس
  • بریکنگ :- بڑےشہروں کی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- دیہات سےشہروں کی طرف آبادی کی منتقلی سےچیلنجزدرپیش ہیں،وزیراعظم
Coronavirus Updates

تحریک انصاف کی کشتی ڈوب چکی ہے ،حاجی محمد عارف

 تحریک انصاف کی کشتی ڈوب  چکی ہے ،حاجی محمد عارف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق چیئرمین یو سی 22حاجی محمد عارف نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والوں نے آٹا’ چینی’ گھی چوری کرکے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔

اب ان کے منہ سے پرانے لوگوں کو چور کہنا خود چوری کے مترادف ہے چور بھی دوسروں کو چور کہے تو یہ اچنبھے کی بات ہے تبدیلی تین ماہ میں لانے والا اب یو ٹرن لے کر کہہ رہا ہے کہ ممکن نہیں سوئچ آن کرکے تبدیلی لے آؤں اگر دنیا بھر میں جھوٹ بولنے والوں کا مقابلہ کروایا جائے تو عمران نیازی جھوٹوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آئے ہر بات میں جھوٹ ہر بات پر یو ٹرن پی ٹی آئی کا جماعتی نشان بن چکا ہے تحریک انصاف کی کشتی ڈوب چکی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں