حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں سے ملک دیوالیہ ہوچکا ،چو دھری اجمل

حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں سے  ملک دیوالیہ ہوچکا ،چو دھری اجمل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چو دھری اجمل نے کہا ہے کہ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے حکومت ناکام زمیندارکھاد بلیک میں خرید رہے ہیں ۔

ملک کی فوڈسیکورٹی کے حامل بڑے طبقے کسا ن کی مشکلا ت میں غیرمعمولی اضافہ ہو چکا ہے پنجا ب سمیت چاروں صوبوں میں ٹریکٹرٹرالی ما ر چ حکمرانوں کی نیندیں حرام کر د ے گا حقیقت یہ ہے کہ منی بجٹ پرعمل درآمد مہنگائی میں خوفناک اضافے کا باعث بنے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں