شاہ پور و گرد نواح میں شدید دھند کا راج حد نگاہ صفر

شاہ پور و گرد نواح میں  شدید دھند کا راج حد نگاہ صفر

شاہ پور صدر (نمائندہ دنیا )شاہ پور و گرد نواح میں شدید دھند کا راج حد نگاہ صفر ہو گئی۔

دھند کے باعث گنے کی ٹرالیوں کی وجہ سے شدید قسم کا ٹریفک جام ہو گیا پولیس تھانہ شاہ پور اور شاہ پور سٹی کے اہلکاروں نے کافی دیر بعد ٹریفک کو کلیر کروایا شدید دھند کے باعث سردی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں