الیکشن2023،ن لیگ اور زرداری کا آخری الیکشن ہو گا ،طارق آرائیں

الیکشن2023،ن لیگ اور زرداری  کا آخری الیکشن ہو گا ،طارق آرائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنما پی ٹی آئی چوہدری طارق آرائیں نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن ن لیگ اور زرداری گروپ کا آخری الیکشن ہو گا۔

کیونکہ دونون سیاسی جماعتوں کی بد اعمالیوں اور لوٹ کھسوٹ اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں جس طرح پارلیمان میں اپوزیشن میں گزشتہ روز عبرتناک شکست ہوئی وہ قوم کیلئے اطمنان کا باعث ہے اب یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ 2023 کے الیکشن مین کرپت جماعتوں کے قائدین سمیت حواری بھی عوام کے ووٹ کی قوت سے شکست سے دوچار ہوں گے مستقبل بھی پی ٹی آئی کا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں