ہر روزعوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے ، لیاقت علی خان

ہر روزعوام پر ایک نئی قیامت  ڈھائی جارہی ہے ، لیاقت علی خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وفاقی حکومت کی نااہلی و نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے ۔

جب دیکھو، سلیکٹڈ حکمران بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریوں میں لگے ہوتے ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا کہ ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے ۔

کیا ہم گھر بیٹھ کر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں وزیر اعظم آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے ؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں