سوشل میڈیا اور کھلے عام اسلحہ کی نمائش پر5ملزم گرفتار

سوشل میڈیا اور کھلے عام اسلحہ  کی نمائش پر5ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے بھلوال میں کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا اور شاہرائے عام پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزمان اختر حسین سے رائفل 7 ایم ایم معہ 190 گولیاں، ناصر حسین سے رائفل 223 بور معہ 128 گولیاں، عظمت اﷲ سے رائفل 7 ایم ایم معہ 110 گولیاں ، عدیل حسن سے پسٹل 9 ایم ایم معہ 35 گولیاں اور تصور حسین سے پسٹل 30 بور معہ 5 گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 پولیس نے بھلوال میں کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا اور شاہرائے عام پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزمان اختر حسین سے رائفل 7 ایم ایم معہ 190 گولیاں، ناصر حسین سے رائفل 223 بور معہ 128 گولیاں، عظمت اﷲ سے رائفل 7 ایم ایم معہ 110 گولیاں ، عدیل حسن سے پسٹل 9 ایم ایم معہ 35 گولیاں اور تصور حسین سے پسٹل 30 بور معہ 5 گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں