آئی جی پنجاب کا دورہ سرگودھا تمام تھانوں میں ہائی الرٹ

آئی جی پنجاب کا دورہ سرگودھا تمام تھانوں میں ہائی الرٹ

سرگودھا(نامہ نگار ) آئی جی پنجاب کے دورہ سرگودھا کے موقع پر تمام تھانوں میں ہائی الرٹ۔

 شاہراؤں پر اضافی نفری موجود رہی ، تمام تھانوں میں بھی صفائی کے خاص انتظامات کئے گئے تھے ، تھانوں کے ریکارڈ کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا تھا جبکہ آئی جی پنجاب کے دورہ کیلئے ضلعی پولیس نے خصوصی حفاظتی انتظامات کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں