حامد حمید،اسلم کھچیلا تنازع خود حل کریں،لیگی قیادت

حامد حمید،اسلم کھچیلا تنازع خود حل کریں،لیگی قیادت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مرکزی قیادت نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے حامد حمید اور ڈویژنل سینئر نا ئب صد رمسلم لیگ ن حا جی اسلم کچھیلا کے مابین تنازعہ مقامی قیا د ت کو خودحل کرنے کی ہدا یت کی ہے۔

 لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مسئلہ میں کسی جگہ بھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سامنے نہیں آئی یہ مسئلہ صرف 2عہدیداران کے در میا ن اختلا ف کا ہے جسے مرکزی قیادت نے لو کل عہدیداران کو حل کرنے کا کہا ہے ،یاد رہے کہ چوہدری حامد حمید ایم این اے کے خلاف انہی کی پارٹی کے سابق ایم این اسلم کچھیلا کو بینرز آویزاں کرنے پر پارٹی قائدین نے شو کاز نوٹس جاری کر رکھا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں