مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے آٹھ افراد گرفتار

مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے  والے آٹھ افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے آٹھ افراد دھر لئے گئے پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ نواں لوک میں مرغے لڑا کر جواء کھیلا جا رہاہے۔

 جس پر فوری ریڈ کر کے ظفر، عابد وغیرہ آٹھ افراد کو حراست میں لے کر مرغے ، داؤپر لگی ہزاروں روپے کی رقوم اور آٹھ موٹرسائیکلیں و موبائلز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں