حکو مت میں بغاوت پی ٹی آئی کی جلد رخصتی کا عندیہ ہے ،جا وید احمد چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی سینئرنائب صدر مسلم لیگ ن چوہد ر ی جا وید احمد چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکو مت کے وز را ء دست و گریبا ن ہو چکے ہیں۔
و ز یر اعظم کی پالیسیوں سے پی ٹی آئی حکو مت میں بغاوت ا ن کی جلد رخصتی کا عندیہ ہے کیونکہ موجو د ہ حکو مت عا م آ دمی کو ریلیف کی فراہمی اور ا س کے مسائل کے حل کی بجا ئے عالمی مالیاتی اد ا روں کے مفادا ت کی محافظ بن چکی ہے ، پی ٹی آئی حکو مت کی رخصتی جلد متوقع ہے پارٹی کارکنا ن اور عہدیداران عا م انتخا با ت کی تیاریاں کریں۔