قوم کی امیدوں کا مر کز صرف بلاول اور پیپلزپارٹی ہیں،ملک صداقت اعوان

قوم کی امیدوں کا مر کز صرف بلاول اور  پیپلزپارٹی ہیں،ملک صداقت اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کینٹ صدر پیپلزپارٹی ملک صداقت علی اعوان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل شہید ذوالفقارعلی بھٹوشہید بی بی کے سیاسی فلسفے کو آ گے لے کر چلے گی۔

 چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزردار ی کی قیادت میں پیپلزپارٹی کی مقبولیت کا سفر کامیابی سے جاری ہے کیونکہ موجودہ حکومت نے عوا م کو ہر سطح پر بر ی طرح ما یو س کیا قوم کی امیدوں کا مر کز اسوقت صرف اور صرف پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو زرداری ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں