اپوزیشن دھرنوں کی تاریخ نہ دے 2023 تک انتظار کرے ،چودھری حسن علی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ سینئر وائس پر یذیڈنٹ پی ٹی آئی یوتھ ونگ چو دھری حسن علی نے کہا ہے کہ اپو زیشن بلیک میلنگ کی سیاست کی بجا ے انتخابی اصلاحا ت چیئرمین تقرر ی جوڈیشری ریفارمز پر حکومت کے ساتھ مل کر اپنا کر دا ر ادا کر ے ۔
و ز یر اعظم عمران خا ن ملک میں جمہور یت کے استحکا م سمیت تما م ایشوز پر ا پو زیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں ۔
ا پو زیشن کو احتجاجی تحریکوں اور دھرنو ں کی تاریخ دینے کی بجا ئے 2023تک انتظا ر کر نا ہو ا اور اس کے بعد میں بھی ا پو زیشن کے ہاتھ کچھ نہیں آ ئے گا ۔