مشکل فیصلے نہ کئے جاتے تو آج پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا ،عنصر مجید خان نیازی

مشکل فیصلے نہ کئے جاتے تو آج پاکستان  ڈیفالٹ کر جاتا ،عنصر مجید خان نیازی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب عنصر مجید خان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرنے کیساتھ ساتھ آئندہ 5سال کیلئے بھی برسر اقتدار آئیگی۔

 عمران خان نے عوامی فلاح و بہبود کا عزم کررکھا ہے قوم کو بہتری کی طرف لانے کیلئے مشکل فیصلے نہ کئے جاتے تو آج پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا اس لئے وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو مشکل فیصلوں میں حکومت کیساتھ کھڑی ہوتی ہیں اور پوری پاکستانی قوم عمران خان کیساتھ کھڑی ہے یہ مشکل وقت اب نہیں رہے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں