ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی اورنگزیب کا عیسیٰ خیل جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ
میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی اورنگزیب کا عیسیٰ خیل جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ۔
اس موقع پر انھوں نے محافظ خانہ/ ریکارڈ روم عدالت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ،عدالت سول جج کا سنگ بنیاد رکھا ۔
اس موقع پر سول جج ملک اﷲ دتہ انجم ،سول جج سرور علی اور صدر بار ایسوسی ایشن عیسیٰ خیل سمیع اﷲ خان ایڈوکیٹ ،سیکرٹری بار ایسوسی ایشن عیسیٰ خیل عبدالمجید خان بھی موجود تھے ۔