تجاوزات کیخلاف آپریشن ،3 د کانیں سیل کر دی گئیں

تجاوزات کیخلاف آپریشن ،3 د کانیں سیل کر دی گئیں

سرگودھا(نامہ نگار ) تجاوزات کے خلاف آپریشن جمعرات کے روز بھی جاری رہا، جس کی برا ہ راست نگرانی اسسٹنٹ کمشنر نے کی۔

 اس موقع پر انکروچمنٹ انسپکٹر مہر محمد رمضان و دیگر نے مقام حیا ت روڈ، بلاک نمبر11،بلاک نمبر15، سٹی روڈ، کارخانہ بازار سمیت دیگر مقامات پر شام گئے تک جاری آپریشن کے دوران تجاوز کیا گیا بھاری سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ پہلے سے جاری وارننگ کے تناظر میں عملدرآمد نہ ہونے پر تین د کانیں سیل کر دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں