ضلع خوشاب مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے :ملک عبدالرحمن وارث کلو

ضلع خوشاب مسلم لیگ ن کا قلعہ  ہے :ملک عبدالرحمن وارث کلو

رنگپور بگھور (نمائندہ دنیا ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سربراہ کلو گروپ ملک عبدالرحمن وارث کلو نے کہا ہے کہ ضلع خوشاب مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے اور انشا اﷲ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کا صفایا ہو جائے گا۔

 اس نا اہل حکومت نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے معروف مذہبی و روحانی شخصیت صاجزادہ قاضی محمد عثمان و دیگر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت صر ف زبانی تر قی اور معاشی استحکام کے دعوئے کر رہی ہے جو زمینی حقائق کے بالکل بر عکس ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں