شہریوں کا گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسئلہ حل کرنیکا مطالبہ

شہریوں کا گیس کی لوڈ شیڈنگ اور  کم پریشر کا مسئلہ حل کرنیکا مطالبہ

کندیاں(نمائندہ دنیا )شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کندیاں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے دیرینہ مسئلہ کو حل کیا جائے۔

انہوں نے تجویز دی کہ شکردرہ سوئی گیس فیلڈ سے لنک پائپ لائن سے منسلک کیاجائے ، سردیوں میں سوئی گیس صارفین کو پریشر کی کمی اور لو ڈشیڈنگ کے بحران کا سامناکرناپڑرہا ہے ، شکردرہ فیلڈ سے سوئی گیس کو لنک کرنے سے کندیاں کے گیس صارفین کو عرصہ دراز سے درپیش مسائل کا خاتمہ کر دیاگیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں