معاشی نمو5.37فیصد ،معاشی میدان میں بڑی کامیابی ہے ، آصف جیلانی کچھیلا

 معاشی نمو5.37فیصد ،معاشی میدان میں  بڑی کامیابی ہے ، آصف جیلانی کچھیلا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنما انصاف لا ئیزرفور م آصف جیلانی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

گذشتہ 3برسوں میں پی ٹی آئی حکو مت نے معاشی نمو5.37فیصد تک پہنچا کر معاشی میدا ن میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔وز یر ا عظم عمران خا ن کی حکو مت نے اقتصا د ی اصلاحات کے ذریعے معیشت میں بہتر ی کو یقینی بنا یا جس کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر ہو ر ہا ہے اس حقیقت سے انحراف ممکن نہیں کہ کو رو نا کے بعد معمول کی زند گی جلد بحا ل ہو نے وا لے 3ممالک میں پاکستا ن بھی شامل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں