حکومت مہنگا ئی کم کر کے عوا م کو ریلیف دے ،رانا شہریار

حکومت مہنگا ئی کم کر کے عوا م  کو ریلیف دے ،رانا شہریار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رانا شہریار ایڈوکیٹ سینئر رہنما پی پی پی نے کہا ہے کہ تسلسل کے ساتھ بجلی گیس اورپٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں غیر معمولی اضافے معاشرے کے تمام طبقات کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر نے کا با عث ہے۔

موجو د ہ حکومت مہنگائی بڑھا نے کے نئے ریکارڈ قائم کر نے کی بجا ئے اپنے وعدے کے مطا بق مہنگا ئی کم کر کے عوا م کو ریلیف دے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف وفودسے گفتگو میں کیاانہوں نے کہا کہ عا م آدمی کو ریلیف کی فراہمی موجودہ حکو مت کا اولین فریضہ ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں