شیخ رشید کا چاروں شریف مائنس ہونیکا بیان دیوانے کا خواب: مشتاق گل

شیخ رشید کا چاروں شریف مائنس ہونیکا  بیان دیوانے کا خواب: مشتاق گل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مینارٹی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن چو دھری مشتاق گل نے کہا ہے کہ وفاقی و ز یر شیخ رشید کا یہ دعو ی کہ چا روں شر یف پاکستانی سیاست سے مائینس ہیں دیوانے کے خوا ب کے سوا کچھ بھی نہیں۔

کیونکہ خیبر سے کر اچی تک قو م میاں بر ا د را ن اور ن لیگ کے ساتھ ہے دھاندلی کی پیداوار حکو مت کی نا اہلی اور ناکامیوں کی فہرست طویل ہوتی جا ر ہی ہے پی ٹی آئی حکو مت کبھی صدارتی نظا م کا شو شا چھوڑتی ہے کبھی سیاسی مخالفین کے سیاسی مستقبل کے حوا لہ سے بے بنیاد دعوے کرتی ہے پی ٹی آئی حکو مت اور د ر با ر ی یا د ر کھیں کہ پاکستا ن کا تابنا ک سیاسی مستقبل میاں بر ا درا ن سے وابستہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں