آ ج عوا م کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے ،ملک شکیل سکندر

 آ ج عوا م کا سب سے بڑا مسئلہ  مہنگائی ہے ،ملک شکیل سکندر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مرکزی رہنماء پا کستا ن مسلم لیگ ق ملک شکیل سکندر نے کہا ہے کہ۔۔۔

آ ج عوا م کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے جس سے معاشرے کے تمام طبقات پریشان ہیں ۔حکو مت مہنگا ئی کے خاتمہ پرا ئس کنٹرو ل کمیٹیوں کو متحرک کر ے تا کہ پر ائس کنٹرو ل کمیٹیاں مصنوعی گر ا ں فروشی کے رجحا ن کی حوصلہ شکنی کر یں، پاکستا ن مسلم لیگ ق عا م آ دمی کے مسائل کے حل اور ا س کو ریلیف کی فراہمی کیلئے آواز بلند کرتی ر ہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں