پاکستا ن پائیدار نموکے عشرے میں داخل ہو گیا ہے ، چو دھری عدیل ارائیں

پاکستا ن پائیدار نموکے عشرے میں  داخل ہو گیا ہے ، چو دھری عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء پی ٹی آئی چو دھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ و ز یر اعظم عمران خان او را ن کی معاشی ٹیم کی بہترین حکمت عملی اور پالیسیوں کی بدولت پاکستا ن پائیدار نموکے عشرے میں داخل ہو گیا ہے ۔

اکا نومسٹ انڈیکس کی پہلی 3پو زیشنوں میں رہنا پاکستا ن اور پی ٹی آئی حکو مت کیلئے ایک بڑا ا عزا ز ہے ، پاکستا ن ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور جامع و پائیدار نموکی راہ پر آگے بڑھ ر ہا ہے یقینی طور پر و ہ وقت بھی قریب ہے جب پاکستا ن معاشی طور پر ایک بڑی قوت بن جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں