مسائل سے نجا ت کا واحد حل فور ی انتخا با ت ہیں،رائے تیمور کھرل

مسائل سے نجا ت کا واحد حل فور ی  انتخا با ت ہیں،رائے تیمور کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنما مسلم لیگ ن رائے تیمور کھرل نے کہا ہے کہ ملک کے بڑھتے ہو ئے گھمبیر مسائل اور مشکلا ت سے نجا ت کا واحد حل شفاف اور فور ی انتخا با ت کے انعقاد میں ہے۔

سلیکٹڈ حکمر ان ٹولہ کا ہر د ن ملک کو معاشی اور اقتصاد ی طور پر پیچھے دھکیل ر ہا ہے تبدیلی سر کا ر آئی ا یم ا یف کے احکا ما ت کی روشنی میں عا م آدمی کی ز ند گی کو اجیر ن کر تی جا ر ہی ہے موجو دہ صورتحا ل میں پور ی قوم کی امیدوں کا مر کز صرف اور صرف میاں بر ا در ا ن اور مسلم لیگ ن ہے جب بھی انتخا با ت ہوں گے مسلم لیگ ن ملک بھر میں کلین سویپ کر ے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں