ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بھکر کاتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کلورکوٹ کا اچانک دورہ

ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بھکر  کاتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال  کلورکوٹ کا اچانک دورہ

چاندنی چوک(نمائندہ دنیا ) ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بھکر راو سلیمان زاہد کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کلورکوٹ کا سرپرائز وزٹ، سٹاف کی حاضری اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کو چیک کیا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر الطاف حسین قادری کے ساتھ ہسپتال کے تمام شعبوں اور وارڈز کی انسپکشن کی وارڈ کے مریضوں سے ہسپتال کی طرف سے مہیا کی جانے والی سہولیات اور میڈیسن کے بارے دریافت کیا مریضوں نے ہسپتال کی طرف سے دی جانے والی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی کے بارے اطمینان کا اظہار کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں