عمرا ن خا ن دھمکیاں دینا بند کریں ، جا و ید ا حمد چیمہ

عمرا ن خا ن دھمکیاں دینا  بند کریں ، جا و ید ا حمد چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن چو ہد ر ی جا و ید ا حمد چیمہ نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن اقتدار کے خاتمہ پر خطرناک ہو نے کی دھمکیاں دینا بند کریں۔

 کیونکہ قو م ا ب ا ن کے ساتھ نہیں ہے با شعورعوا م ا ن کی نااہلی اور نا لا ئقی سے تنگ آچکے ہیں عمر ان خا ن دھمکیاں دینے کی بجا ئے ا ب ا پنا بستر بو ر یا با ند ھ لیں، پی ٹی آئی حکو مت کی رخصتی ا ب مہینوں کی نہیں بلکہ دنوں کی بات ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں