حکومت اپنی آئینی مدت پور ی کر ے گی ،جواد خرم وڑائچ

حکومت اپنی آئینی مدت  پور ی کر ے گی ،جواد خرم وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر اوورسیز پاکستانیز صدر انجمن تاجران کینٹ ایریا سرگودھا جواد خرم وڑائچ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام تر سازشوں کے۔۔۔۔

 با و جو د حکومت اپنی آئینی مدت پور ی کر ے گی ، ا پو زیشن کی معاشی دہشت گر د ی سے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ۔و ز یر اعظم عمران خا ن کی مثبت پالیسیوں اور جر ات مندا نہ اقدا ما ت سے ا پو ز یشن جیسے مہلک سیاسی وائرس کا پھیلا ؤ رک چکا ہے ، وز یر اعظم عمرا ن خان کی قیا د ت میں قو م ا پوزیشن کی شکل میں سیاسی کورو نا سے بچا ؤ کیلئے پرعزم ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں